خفیہ فروش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خلاف قانون اور ناجائز اشیا کی خریدوفروخت کرنے والا، عموماً کوکین، چرس، بھنگ، شراب وغیرہ کا ناجائز کاروبار کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خلاف قانون اور ناجائز اشیا کی خریدوفروخت کرنے والا، عموماً کوکین، چرس، بھنگ، شراب وغیرہ کا ناجائز کاروبار کرنے والا۔